حوزہ نیوز ایجنسی |
🪖 فیلڈ اپڈیٹس
▫️ یومِ فوج کے موقع پر رہبرِ انقلاب کا پیغام؛ آب و خاک کا دفاع دو مسلط کردہ جنگوں کی طرح
▫️ ایران کے 5 سینکشن زدہ آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
▫️ محسن اژہای: دشمن نے مزاحمت دیکھ کر سیزفائر قبول کیا
▫️ سپاہ کے نیول کمانڈر: ہر وعدہ خلافی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
🕊 ڈپلومیسی
▫️ قالیباف: ٹرمپ کے تمام سات ٹوئیٹس بے بنیاد ہیں
▫️ ہرمز کھلا ہے، مگر صرف ایران کی اجازت سے
▫️ عراقچی: سیزفائر کے دوران کمرشل شپنگ آزاد ہے
▫️ آبنائے ہرمز کے نئے نیول سسٹم کا استحکام
🌍 انٹرنیشنل
▫️ یمن میں مزاحمت کی حمایت میں ملیونی اجتماع
▫️ کربلا میں یومِ فتح ریلی
▫️ ایران کے ثقافتی ورثے کی تباہی کے خلاف 218 فرانسیسی اساتذہ کا بیان
▫️ ڈچ پارلیمان: یورپی تجارتی معاہدہ صہیونی رژیم کے ساتھ معطل کرنے کی تجویز
▫️ سعودی عرب، ترکی، پاکستان اور مصر کا چار ملکی اجلاس
✊ پبلک فرنٹ ایران
▫️ عالمی سطح پر ایران کے نوعمر کھلاڑی ٹیکوانڈو میں رنر اپ
▫️ تہران میں دخترانِ جان فدا کا عظیم اجتماع
▫️ شیراز کے یہودی برادری کی جنگی شہداء کو خراجِ عقیدت
▫️ اصفہان کے اساتذہ نے موکبوں میں تعلیمی کلاسیں قائم کیں
📊 اکانومی
▫️ بھارت کی جانب سے ایران کے تیل کی ادائیگی یوان میں
▫️ برینٹ آئل 92 ڈالر سے اوپر
▫️ چین: پیٹرو یوان، پیٹرو ڈالر کا متبادل
▫️ اسٹیو ہانکے: ایران کے پاس سمندر میں 160 ملین بیرل آئل اسٹوریج؛ محاصرہ ناکام ہوگا
📌 مرکز میڈیا و فضای مجازی، حوزہ ہائے علمیہ ایران









آپ کا تبصرہ